حیدرآباد۔13۔فروری(اعتماد نیوز)آج لوک سبھا اسپیکر لوک سبھا میں سیما
آندھرا کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے 18 ارکان پارلیمنٹ
کو اجلاس سے اخراج کر دیا۔ چنانچہ ان
میں سے تین وائی ایس آر کانگریس کے
‘تین تلگو دیشم اور باقی سیما آند کے کانگریس ارکان پارلیمنٹ کو اجلاس سے
اخراج کر دیا گیا۔ اور لوک سبھا اجلاس کو مزید ایک گھنٹے تک کے لئے ملتوی
کر دیا گیا۔